🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

286. (بَابُ الإِفَاضَةِ مِنْ مُزْدَلِفَةَ إِلَى مِنًى)
(مزدلفہ سے منی کو روانگی)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 437
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ شَوَّالٍ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ:" كُنَّا نُغَلِّسُ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں رات کے اندھیرے میں مزدلفہ سے منی کو چلے جایا کرتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ عِمَارَةِ الْأَرَضِينَ/حدیث: 437]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحج، باب استحباب تقديم دفع الضعفة من النساء الخ، رقم: 1292»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں