🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

293. (بَابُ حُكْمِ الْفِدْيَةِ فِي الْإِحْرَامِ)
(حالت احرام میں فدیہ کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 448
أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ وَأَنَا كَثِيرُ الشَّعْرِ، فَقَالَ:" كَأَنَّ هَوَامُّ رَأْسِكَ تُؤْذِيكَ؟" قَالَ: قُلْتُ: أَجَلْ. قَالَ:" فَاحْلِقْهُ وَاذْبَحْ شَاةً نَسِيكَةً أَوْ صُمْ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ تَصَدَّقْ بِثَلاثَةِ آصُعِ تَمْرٍ بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ".
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ میں میرے پاس آئے، میرے بال بہت زیادہ تھے، فرمایا: لگتا ہے تجھے جوؤں نے بہت تکلیف دی ہے؟ کہتے ہیں میں نے کہا ہاں ایسے ہی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سر منڈوا لیں اور بکری فدیہ کے طور پر ذبح کر لو یا تین دن کے روزے رکھ لو یا تین صاع کھجور چھ مساکین میں صدقہ کر دو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، المناسک، باب فی الفدیہ، رقم: 1856 وقال الالبانی: صحیح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں