🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

303. (بَابُ خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
(حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 459
عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَتْهُ عَنْ شَيْءٍ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ رَجَعْتُ فَلَمْ أَجِدْكَ؟ كَأَنَّهَا تَعْنِي الْمَوْتَ، قَالَ:" فَأْتِ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی چیز کا سوال کرنے آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ (ابھی چلی جاؤ) دوبارہ آنا کہنے لگی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر میں دوبارہ آئی اور آپ کو نہ پایا تو راوی کہتے ہیں اس عورت کا موت کی طرف اشارہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (پھر تو) ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس آنا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 459]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاعتصام، باب الاحکام التی تعرف بالدلائل، رقم: 7360، صحیح مسلم، فضائل الصحابۃ، باب من فضائل ابی بکر الصدیق، رقم: 2386.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں