🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

351. (بَابُ إِشْرَاكِ الْخَادِمِ فِي الطَّعَامِ)
(خادم کو کھانے میں شریک کرنا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 518
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا كَفَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ طَعَامَهُ حَرَّهُ وَدُخَانَهُ فَلْيُجْلِسْهُ فَلْيَأْكُلْ مَعَهُ، فَإِنْ أَبَى فَلْيَأْخُذْ لُقْمَةً فَلْيُرَوِّغْهَا ثُمَّ لِيُطْعِمْهُ إِيَّاهَا"، وَرُبَّمَا قَالَ:" أَوْ لِيُرَوِّغْ"، وَلَمْ يَذْكُرْ إِيَّاهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کا خادم تمہارے کھانے کی گرمی اور دھواں برداشت کرے تو اسے ساتھ بیٹھا کر کھلاؤ اگر انکار کرے تو ایک لقمہ لے کر اسے متاثر کرے پھر اسے وہ کھلا دے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ إِطْعَامِ الْخَادِمِ مِمَّا يَأْكُلُ مِنْهُ مَالِكُهُ/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الأطعمة، باب الأكل مع الخادم، رقم: 5460، صحیح مسلم، الایمان، باب اطعام المملوك مما يأكل ...... الخ، رقم: 1663»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں