🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

417. (بَابُ فَتْحِ مَكَّةَ وَقَتْلِ ابْنِ خَطَلٍ)
(فتح مکہ اور ابن خطل کا قتل)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 614
عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ، فَلَمَّا نَزَعَهُ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اقْتُلُوهُ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں فتح مکہ کے موقع پر اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوہے کی ٹوپی پہنی تھی جب اتاری تو ایک آدمی آیا کہنے لگا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ابن خطل کعبہ کے غلاف سے چمٹا ہوا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 614]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، اجزاء الصيد، باب دخول الحرم ومكة بغير احرام، رقم: 1846، صحیح مسلم، الحج، باب دخول مكة بغير احرام، رقم: 1357.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں