🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

421. (بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْغَالِّ)
(خیانت کرنے والے کی نماز جنازہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 618
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخَيْبَرَ فَمَاتَ رَجُلٌ مِنْ أَشْجَعَ، فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ:" صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ"، فَنَظَرُوا فِي مَتَاعِهِ فَوَجَدُوا فِيهِ خَرَزًا مِنْ خَرَزِ يَهُودٍ لا يُسَاوِي دِرْهَمَيْنِ.
سیدنا زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر میں تھے کہ قبیلہ اشجع کا ایک آدمی فوت ہو گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی اور فرمایا: اپنے ساتھی کی تم نماز جنازہ پڑھ لو (بعد میں) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس کے سامان میں دیکھا تو اس میں یہود کے مونگوں میں سے کچھ مونگے پائے جو دو درہم کے مساوی بھی نہ تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 618]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، الجهاد، باب فى تعظيم الغلول، رقم: 2710 وقال الالبانی صحیح، سنن ابن ماجه، الجهاد، باب الغلول، رقم: 2848.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں