🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

424. (بَابُ الْخَيْرِ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ)
(گھوڑوں کی پیشانی میں خیر و برکت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 621
أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت تک گھوڑے کی پیشانی میں خیر و برکت ہے۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 621]
تخریج الحدیث: «صحیح بخارى، الجهاد والسير، باب الخيل معقود في... الخ، رقم: 2849، صحیح مسلم، الامارة، باب الخيل فى نواصيها. ..... الخ، رقم: 1871.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں