🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

439. (بَابُ تَرِكَةِ الْأَنْبِيَاءِ صَدَقَةٌ)
(انبیاء کا ترکہ صدقہ ہے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 640
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَنْشُدُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، وَطَلْحَةَ، وَالزُّبَيْرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، فَقَالَ: أَنْشُدُكُمُ اللَّهَ الَّذِي بِإِذْنِهِ تَقُومُ السَّمَاءُ وَالأَرْضُ أَسَمِعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّا لا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ"؟ قَالُوا: نَعَمْ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عثمان، علی، عبدالرحمن بن عوف اور سعد بن ابی وقاص اور طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہم کو قسم دی کہ میں آپ لوگوں کو اس ذات کی قسم دیتا ہوں جس کے حکم سے آسمان اور زمین قائم ہیں کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ہم وارث نہیں بناتے ہمارا ترکہ صدقہ ہوتا ہے؟ تو سب نے فرمایا: جی ہاں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 640]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، برقم: 639.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں