🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


586. 36- باب ما روي أن خروج الدم من غير السبيلين لا يوجب الوضوء
ان مروی روایات کا بیان کہ سبیلین (پیشاب و پاخانہ کے راستوں) کے علاوہ بدن کے کسی اور مقام سے خون کا نکلنا وضو کو واجب نہیں کرتا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q1672
الأصل في هذا الباب البراءة، فإنه لم يثبت من النبي صلى الله عليه وسلم أنه جعل خروج الدم من غير السبيلين ناقضاً للوضوء.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں