🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1342. 12- باب في احترام الميت والنهي عن كسر عظامه
میت کی تکریم و احترام اور اس کی ہڈیاں توڑنے کی ممانعت کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3784
3784. عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: كسر عظْم الميت ككسْره حيّاً.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (3207)، وابن ماجه (1616) كلاهما من طريق عبد العزيز بن محمد الدراوردي، حدثنا سعد بن سعيد، عن عمرة بنت عبدالرحمن، عن عائشة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں