الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
1602. 41- باب ما رُوي في التّوسّع على العيال في يوم عاشوراء
یومِ عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال پر رزق کی فراخی اور وسعت اختیار کرنے کے متعلق مروی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: A54
روي عن عبدالله بن مسعود، قال: من وسّع على عياله يوم عاشوراء، وسّع الله عليه في سائر سنته.