الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
1614. 12- باب ما رُوِيَ فيمن نزل بقوم أن لا يصوم إلا بإذنهم
اس روایت کے بیان میں جو اس شخص کے متعلق مروی ہے جو کسی قوم کے ہاں بطورِ مہمان قیام پذیر ہو کہ ”وہ ان کی اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے۔“
حدیث نمبر: A55
رُوي عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: مَنْ نزل على قوم، فلا يصومنّ تطوّعاً إلاّ بإذنهم.