الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
1666. 14- باب من قال: هي في كلّ رمضان
ان حضرات کے بیان میں جنہوں نے یہ فرمایا کہ ”یہ (شبِ قدر) ہر رمضان میں ہوتی ہے“۔
حدیث نمبر: A60
رُوي عن ابن عمر، قال: سئل النبيّ صلى الله عليه وسلم وأنا أسمع عن ليلة القدر، فقال: هي في كلّ رمضان.