الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
1895. 153- باب ما يفعل من نسي أو ترك شيئا من نسكه
اس شخص کے طرزِ عمل کے بیان میں جس نے اپنے مناسکِ حج میں سے کسی چیز کو فراموش کر دیا ہو یا اسے ترک کر دیا ہو۔
حدیث نمبر: A72
لم يثبت عن النبي صلى الله عليه وسلم في هذا الباب شيء، ولكن قال ابن عباس: من نسي من نسكه شيئا أو تركه فليهرق دما.