🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


1921. 7- باب الرخصة في إباحة العمرة في أشهر الحجّ والرجوع إلى بلده بعد قضاء العمرة لمن شاء قبل أن يحجّ
حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اباحت و اجازت، اور جو شخص حج کرنے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے وطن واپس لوٹنا چاہے، اس کے لیے اس کے جواز کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A76
روي عن عائشة، قالت: إنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر النّاس عام حجّة الوداع، فقال: من أحبّ أن يرجع بعمرة قبل الحج فليفعل.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں