الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
2533. 15- باب أن الجناية لا يُقتص منها إلا بعد الاندمال
اس بیان میں کہ کسی بھی زخم یا جسمانی زیادتی کا قصاص اس وقت تک نہیں لیا جائے گا جب تک کہ وہ مکمل طور پر مندمل نہ ہو جائے اور زخم پوری طرح بھر نہ جائے۔
حدیث نمبر: A131
رُوي عن جابر أن رجلا جرح، فأراد أن يستقيد فنهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يستقاد من الجارح حتى يبرأ المجروح.