🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


2574. 9- باب ما رُوِيَ في درء الحدود
حدود کو (شبہات کی بنا پر) ٹال دینے اور ساقط کرنے کے متعلق جو روایات مروی ہیں ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A141
رُوي عن عائشة مرفوعاً: ادرؤوا الحدود عن المسلمين ما استطعتم، فإن كان له مخرج فخلوا سبيله، فإن الإمام أن يخطئ في العفو خير من أن يخطئ في العقوبة.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں