الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
2690. 19- باب متى يخرج وقت الذبح في الأضحى
اس امر کے بیان میں کہ قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا وقت کب ختم ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: A153
لم يصح في هذا الباب حديث صريح في خروج وقت الذبح.