الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
2710. 9- باب هل يعق الرجلُ عن نفسه إذا لم يُعَقّ عنه
اس بارے میں کہ ”کیا کوئی شخص اپنی جانب سے خود عقیقہ کر سکتا ہے اگر (بچپن میں) اس کی طرف سے عقیقہ نہ کیا گیا ہو؟“
حدیث نمبر: A154
رُويَ عن أنس: أن النبي صلى الله عليه وسلم عقَّ عن نفسه بعد ما جاءته النبوة.