الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
2912. 45- باب ما رُوي في كراهة الصوت عند القتال
ان روایات کا بیان جو دورانِ قتال شور و غل کرنے اور آواز بلند کرنے کی کراہت و ناپسندیدگی کے بارے میں مروی ہیں۔
حدیث نمبر: A161
رُوي عن أبي بردة، عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يكره الصوت عند القتال.