🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


3314. 6- باب قطع الأجراس من أعناق الإبل
اونٹوں کی گردنوں سے گھنٹیاں اتارنے اور انہیں کاٹ کر علیحدہ کر دینے کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8725
8725- عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر بالأجراس أن تقطع من أعناق الإبل يوم بدر.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (25166)، وصحّحه ابن حبان (4699) كلاهما من حديث محمد بن جعفر، حدثنا سعيد، عن قتادة، عن زرارة بن أوفى، عن سعد بن هشام، عن عائشة فذكرته.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں