🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


3921. 9- باب ما رُوِيَ أن علي بن أبي طالب باب مدينة العلم ودار الحكمة
ان مرویات کا بیان جن میں یہ منقول ہے کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ”علم کے شہر کا دروازہ“ اور ”حکمت کا گھر“ ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A301
روي عن علي بن أبي طالب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أنا دار الحكمة، وعلي بابها.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں