🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


4809. 42- باب قوله: وَيَقُولُونَ طَاعَةٌ فَإِذَا بَرَزُوا مِنْ عِنْدِكَ بَيَّتَ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ غَيْرَ الَّذِي تَقُولُ وَاللَّهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا(81)
”اور وہ (منافقین) کہتے ہیں کہ ہم آپ کے فرمانبردار ہیں، پھر جب وہ آپ کے پاس سے نکل کر باہر جاتے ہیں تو ان میں سے ایک گروہ رات کے وقت آپ کی کہی ہوئی بات کے برعکس خفیہ مشورے کرتا ہے، اور اللہ ان کے ان تمام رات کے پوشیدہ مشوروں کو قلمبند فرما رہا ہے، پس آپ ان سے اعراض برتیں اور اللہ ہی پر توکل کریں، اور اللہ بحیثیتِ کارساز کافی ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A363
قوله: وَيَقُولُونَ طَاعَةٌ هم المنافقون الذين يقولون بلسانهم للرسول صلى الله عليه وسلم: إنا آمنا بك فمرنا نطيعك وهم يبطنون الكفر.
وقوله: فَإِذَا بَرَزُوا أي: فإذا خرجوا.
وقوله: بَيَّتَ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ أي: قدّروا في الليل غير ما قالوا في النهار، وكل ما قدِّر في الليل فهو تبييت.
وقوله: فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ أي: اصفح عنهم، ولا تعاقبهم، وقيل: لا تخبر بأسمائهم؛ لأنهم قد يحدثون فتنة وشغبا بين المؤمنين.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں