🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


4880. 38- باب قوله: وَإِذْ أَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِيِّينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِأَنَّنَا مُسْلِمُونَ (111) إِذْ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَنْ يُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ قَالَ اتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (112)
اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کہ ”اور جب میں نے حواریوں کے دل میں یہ بات ڈالی کہ تم مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ، تو انہوں نے عرض کیا کہ ہم ایمان لائے اور آپ گواہ رہیں کہ ہم یقیناً فرماں بردار ہیں۔ جب حواریوں نے کہا کہ اے عیسیٰ ابن مریم! کیا آپ کا رب اس کی استطاعت رکھتا ہے کہ ہم پر آسمان سے کھانے کا ایک خوان نازل فرمائے؟ تو عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرو اگر تم واقعی صاحبِ ایمان ہو“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A384
قوله: أَوْحَيْتُ أي ألهمت، وقذفت في قلوبهم.
وقوله: الْحَوَارِيِّينَ أي خواص أصحاب عيسى وهم اثنا عشر، ورئيسهم بطرس. قوله: مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ أي طعاما.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں