🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


4889. 7- باب قوله: وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ (59)
اللہ عزوجل کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور وہ ان تمام چیزوں کو جانتا ہے جو خشکی اور تری میں ہیں، اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے بھی جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ اور کوئی تر و خشک چیز ایسی نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں درج نہ ہو“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12310
12310- عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: مفتاح الغيب خمس، لا يعلمها إلا الله.لا يعلم أحد ما يكون في غد، ولا يعلم أحد ما يكون في الأرحام، ولا تعلم نفس ماذا تكسب غدا، وما تدري نفس بأي أرض تموت، وما يدري أحد متى يجيء المطر.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الاستسقاء (1039) عن محمد بن يوسف قال: حدثنا سفيان، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں