🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


4919. 2- باب قوله: قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَأَنْ تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا وَأَنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ (33)
”آپ فرما دیجیے کہ میرے رب نے تو محض ان بے حیائی کے کاموں کو حرام قرار دیا ہے جو ظاہر ہوں اور جو پوشیدہ ہوں، اور ہر گناہ کو اور ناحق زیادتی و سرکشی کو، اور اس بات کو کہ تم اللہ کے ساتھ ایسی چیز کو شریک ٹھہراؤ جس کی اس نے کوئی دلیل نازل نہیں کی، اور اس بات کو کہ تم اللہ کے متعلق ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں علم نہیں۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12333
12333- عن عمرو بن مرة قال: سمعت أبا وائل يقول: سمعت عبدالله بن مسعود يقول: قلت له: آنت سمعتَه من عبدالله؟ قال: نعم.ورفعه أنه قال: لا أحد أغير من الله.ولذلك حرم الفواحش ما ظهر منها وما بطن، ولا أحد أحب إليه المدح من الله، ولذلك مدح نفسه.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4634)، ومسلم في التوبة (34:2760) كلاهما من طريق شعبة، عن عمرو بن مرة قال: فذكره.واللفظ لمسلم.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں