الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
4943. 14- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا أَمَانَاتِكُمْ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (27)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اے ایمان والو! تم اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ خیانت نہ کرو اور نہ ہی اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہو، جبکہ تم (اس کی سنگینی سے) واقف ہو۔“
حدیث نمبر: A405
قوله: لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ أي بترك ما أمر الله به ورسوله، وَتَخُونُوا أَمَانَاتِكُمْ أي أدوا الأمانات إلى أصحابها.