الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
5008. 43- باب قوله: لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ (128)
”بلاشبہ تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک عظیم رسول تشریف لائے ہیں، جن پر تمہارا مشقت و تکلیف میں پڑنا نہایت شاق گزرتا ہے، وہ تمہاری فلاح و بہبود کے حد درجہ خواہش مند ہیں اور اہل ایمان پر نہایت شفیق اور مہربان ہیں۔“ (128)
حدیث نمبر: A414
مِنْ أَنْفُسِكُمْ أي: من جنسكم، تعرفون نسبه وحسبه، وهو من العرب مثلكم من بني إسماعيل بن إبراهيم عليهما السلام، وهو من دعوة إبراهيم عليه السلام: رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ [سورة البقرة: ١٢٩] .