🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5011. 3- باب قوله: وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ بَدِّلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ (15) قُلْ لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا تَلَوْتُهُ عَلَيْكُمْ وَلَا أَدْرَاكُمْ بِهِ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِنْ قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ(16)
”اور جب ان کے سامنے ہماری واضح اور روشن آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو وہ لوگ جو ہم سے ملاقات کی توقع نہیں رکھتے، کہتے ہیں کہ اس کے بجائے کوئی دوسرا قرآن لے آئیے یا اس میں کچھ ترمیم و تبدیلی کر دیجیے؛ آپ فرما دیجیے کہ میرا یہ منصب نہیں کہ میں اپنی طرف سے اس میں کوئی تبدیلی کروں، میں تو صرف اسی وحی کا متبع ہوں جو میری جانب بھیجی جاتی ہے، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو یقیناً میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ آپ فرما دیجیے کہ اگر اللہ چاہتا تو نہ میں یہ تمہارے سامنے پڑھ کر سناتا اور نہ ہی اللہ تمہیں اس سے باخبر کرتا، میں اس نزولِ قرآن سے پہلے تمہارے درمیان ایک طویل عمر گزار چکا ہوں، تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A415
وذلك من تعنتهم وعنادهم، حتى لو أنزل الله عليهم قرآنا آخر لكذبوه أيضا.
وقوله: فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِنْ قَبْلِهِ أي قبل أن أكون نبيا وهو أربعون سنة، فهل أخذتم علي الكذب، بل العكس من ذلك كانوا سموه أمينا وصادقا.وقصة أبي سفيان مع هرقل مشهورة حين سأله:"هل كنتم تتهمونه بالكذب قبل أن يقول ما قال؟" قال أبو سفيان:"لا".وكان يومئذ زعيم المشركين.
وقال جعفر بن أبي طالب للنجاشي ملك الحبشة: بعث الله فينا رسولا نعرف نسبه، وصدقه، وأمانته، وقد كانت مدة مقامه بين أظهرنا قبل النبوة أربعين سنة.انظر تفاصيل ذلك في جزء السيرة النبوية.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں