🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5022. 1- باب قوله: أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ أَلَا حِينَ يَسْتَغْشُونَ ثِيَابَهُمْ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (5)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”خبردار! وہ اپنے سینوں کو دوہرا کرتے ہیں تاکہ اس سے چھپ سکیں، سن لو! جس وقت وہ اپنے کپڑوں کو اوڑھ لیتے ہیں، وہ (اللہ) ان تمام باتوں کو جانتا ہے جو وہ پوشیدہ رکھتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں، بے شک وہ سینوں کے بھیدوں سے بخوبی واقف ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12542
12542- عن محمد بن عباد بن جعفر، أنه سمع ابن عباس يقرأ: أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ قال: سألته عنها، فقال: أناس كانوا يستحيون أن يتخلوا، فيفضوا إلى السماء، وأن يجامعوا نساءهم، فيفضوا إلى السماء، فنزل ذلك فيهم.
وفي رواية: كان الرجل يجامع امرأته فيستحيي، أو يتخلى فيستحيي، فنزلت: أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير(4681) عن الحسن بن محمد بن صباح، حدثنا حجاج، قال: قال ابن جريج: أخبرني محمد بن عباد بن جعفر، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں