🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5026. 5- باب قوله: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أُولَئِكَ يُعْرَضُونَ عَلَى رَبِّهِمْ وَيَقُولُ الْأَشْهَادُ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى رَبِّهِمْ أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ (18)
للہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر میں کہ ”اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو گا جس نے اللہ پر جھوٹا بہتان باندھا؟ یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے حضور پیش کیے جائیں گے اور گواہ پکار اٹھیں گے کہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ بولا تھا۔ خبردار! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12549
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4685)، ومسلم في التوبة (2768) كلاهما من طريق هشام الدستوائي، حدثنا قتادة، عن صفوان بن محرز قال: فذكره.واللفظ للبخاري. ولفظ مسلم نحوه.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں