🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5189. 7- باب قوله: وَنُوحًا إِذْ نَادَى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ (76)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے ”اور نوح (علیہ السلام کا تذکرہ کیجیے) جب انہوں نے اس سے پہلے (ہمیں) پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول فرمائی، پھر ہم نے انہیں اور ان کے اہل و عیال کو اس نہایت بڑی گھبراہٹ اور عظیم مصیبت سے نجات عطا فرمائی۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A458
قوله: مِنْ قَبْلُ أي من قبل إبراهيم ولوط.
وقوله: وَأَهْلَهُ أي أهل بيته غير ابنه الذي كفر به.
وقوله: الْكَرْبِ الْعَظِيمِ وهو الطوفان الذي أغرق من في الأرض جميعا، ووصف بكونه"العظيم" لشدة هوله وأنه يلاحق الناس بمواقع هروبهم حتى أغرقهم.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں