الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
5228. 5- باب قوله: وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ (17)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمانِ عالیشان کے بیان میں کہ ”اور بلاشبہ ہم نے تمہارے اوپر سات راستے (آسمان) پیدا کیے اور ہم اپنی مخلوق سے ہرگز غافل نہیں رہے۔“
حدیث نمبر: A464
وقوله: سَبْعَ طَرَائِقَ أي: سبع سماوات، وهذا مثل قوله تعالى: أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا [سورة نوح: ١٥] .