🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5249. 13- باب قوله: وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (32)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور تم میں سے جو لوگ مجرد (بے نکاح) ہوں ان کا نکاح کر دیا کرو، اور اپنے غلاموں اور اپنی لونڈیوں میں سے جو صالح (نکاح کے لائق) ہوں ان کا بھی، اگر وہ تنگ دست ہوں گے تو اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا، اور اللہ بڑی وسعت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12877
12877- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ثلاثة كلهم حقٌّ على الله عز وجل عونهم: الغازي في سبيل الله، والمكاتب الذي يريد الأداء، والناكح الذي يريد العفاف.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (1655)، والنسائي (3218،3120)، وابن ماجه (2518)، وأحمد (7416)، وصحّحه ابن حبان (4030)، والحاكم (2/160) كلهم من طريق ابن عجلان، عن سعيد المقبري، عن أبي هريرة، فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں