🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5342. 6- باب قوله: وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَائِهِ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ (23) وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يُوقِنُونَ (24) إِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ (25)
”اور یقیناً ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب عطا فرمائی، پس آپ ان کی ملاقات کے بارے میں کسی شک و شبہ میں نہ رہیں، اور ہم نے اس کتاب کو بنی اسرائیل کے لیے ذریعہ ہدایت بنایا؛ اور جب انہوں نے صبر و استقامت کا مظاہرہ کیا تو ہم نے ان میں سے ایسے پیشوا بنائے جو ہمارے حکم سے (لوگوں کی) رہنمائی کرتے تھے، اور وہ ہماری آیات پر پختہ یقین رکھتے تھے؛ بے شک آپ کا رب ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ان تمام امور کا فیصلہ فرمائے گا جن میں وہ باہم اختلاف کرتے تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A487
قوله: فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَائِهِ يعني أنك رأيته ليلة الإسراء.
وقوله: وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ يعني الكتاب الذي آتيناه موسى فيه هدى لبني إسرائيل فقط، وليس لجميع الناس، وكذلك عيسى عليه السلام الذي كان آخر أنبياء بني إسرائيل كانت دعوته أيضا لبني إسرائيل فحسب، ثم جاء آخر الأنبياء والمرسلين محمد رسول اللهصلى الله عليه وسلم وكانت دعوته للناس أجمعين.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں