🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


5545. 1- باب قوله: خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ (14) وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ (15)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اس نے انسان کو ایسی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی (14) اور اس نے جنات کو آگ کے بلند ہونے والے خالص شعلے سے پیدا کیا (15)“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13462
13462- عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: خُلقت الملائكةُ من نور، وخُلق الجانُّ من مارج من نار، وخُلق آدمُ مما وصِفَ لكم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد (2996) من طرق عن عبد الرزاق، عن معمر، عن الزهري، عن عروة، عن عائشة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں