الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
871. -- باب: في سراج المسجد
-- باب: مسجد کے چراغ کے بیان میں
حدیث نمبر: 4316
أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا النُّفَيْلِيُّ، ثنا مِسْكِينٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ أَبِي سَوْدَةَ، عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَفْتِنَا فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ:" إِيتُوهُ فَصَلُّوا فِيهِ" وَكَانَتِ الْبِلَادُ إِذْ ذَاكَ حَرْبًا" فَإِنْ لَمْ تَأْتُوهُ وَتُصَلُّوا فِيهِ فَابْعَثُوا بِزَيْتٍ يُسْرَجُ فِي قَنَادِيلِهِ".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باندی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمیں بیت المقدس کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس طرف جاؤ تو اس میں نماز پڑھا کرو۔“ اور ان دنوں وہ علاقے حالتِ جنگ میں تھے۔ ”اگر تم نہ آ سکو اور نہ ہی نماز پڑھ سکو تو پھر تیل بھیج دیا کرو تاکہ اس کی قندیلوں میں چراغ روشن کیے جا سکیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 4316]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح