🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1308. -- باب: الدعاء في الاستسقاء قائما
-- باب: نمازِ استسقاء میں کھڑے ہو کر دعا مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6411
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، أنبأ أَبُو الْيَمَانِ، ثنا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، أَنَّ عَمَّهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِالنَّاسِ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي لَهُمْ، فَقَامَ فَدَعَا قَائِمًا، ثُمَّ تَوَجَّهَ قِبَلَ الْقِبْلَةِ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ، فَسُقُوا". وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَدَعَا اللهَ قَائِمًا وَقَالَ:" فَاسْقُوا". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الْيَمَانِ.
عباد بن تمیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے چچا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے ہیں، انہوں نے عباد کو خبر دی کہ بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ساتھ عید گاہ کی طرف ان کے لیے بارش مانگنے کی خاطر نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور کھڑے ہو کر دعا کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ رخ ہو کر اپنی چادر کو پھیرا تو وہ بارش دے دیے گئے۔
ابو الیمان رحمہ اللہ نے بھی اسی طرح ہی حدیث بیان کی ہے، انہوں نے کہا کہ پھر کھڑے ہو کر دعا کی، وہ کہتے ہیں: پھر وہ بارش دے دیے گئے۔ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ صَلَاةِ الاسْتِسْقَاءِ/حدیث: 6411]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں