🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1901. -- باب: المحرم يلبس من الثياب ما لم يهل فيه قاله عطاء بن أبي رباح
-- باب: محرم وہ کپڑے بھی پہن سکتا ہے جن میں اس نے احرام نہیں باندھا، یہ عطاء بن ابی رباح نے فرمایا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9073
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثنا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" كُنَّا نَلْبَسُ مِنَ الثِّيَابِ إِذَا أَهْلَلْنَا مَا لَمْ نُهِلَّ فِيهِ، وَنَلْبَسُ الْمُمَشَّقَ، إِنَّمَا هُوَ بَطِينٌ" وَرُوِّينَا عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيَّرَ ثَوْبَيْهِ بِالتَّنْعِيمِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"، أَوْرَدَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم احرام باندھ لیتے تو ایسے کپڑے بھی پہن لیتے جن میں ہم نے احرام نہیں باندھا تھا، اور ہم گیرو (سرخ مٹی) سے رنگے کپڑے پہنتے تھے، وہ تو صرف مٹی ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تنعیم میں اپنے دونوں کپڑے تبدیل کیے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام کی حالت میں تھے۔ اس کو ابوداؤد نے مراسیل میں ذکر کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9073]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابن خزيمه 2689»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں