🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1916. -- باب: من كره لبس المصبوغ بغير طيب في الإحرام مخافة أن يراه الجاهل، فيذهب إلى أن الصبغ واحد، فيلبس المصبوغ بالطيب
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے احرام میں بغیر خوشبو کے رنگا ہوا کپڑا پہننے کو اس ڈر سے مکروہ قرار دیا کہ کہیں ناواقف اسے دیکھ کر یہ نہ سمجھ لے کہ رنگ ایک ہی چیز ہے اور پھر وہ خوشبو والا رنگا ہوا کپڑا پہن لے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9117
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يُحَدِّثُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ رَأَى عَلَى طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ثَوْبًا مَصْبُوغًا وَهُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: مَا هَذَا الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ يَا طَلْحَةُ؟ فَقَالَ طَلْحَةُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّمَا هُوَ مَدَرٌ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" إِنَّكُمْ أَيُّهَا الرَّهْطُ أَئِمَّةٌ يَقْتَدِي بِكُمُ النَّاسُ فَلَوْ أَنَّ رَجُلًا جَاهِلًا رَأَى هَذَا الثَّوْبَ لَقَالَ: إِنَّ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ قَدْ كَانَ يَلْبَسُ الثِّيَابَ الْمُصَبَّغَةَ فِي الْإِحْرَامِ، فَلَا تَلْبَسُوا أَيُّهَا الرَّهْطُ شَيْئًا مِنْ هَذِهِ الثِّيَابِ الْمُصَبَّغَةِ".
سیدنا عمر بن خطاب نے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہما پر رنگے کپڑے دیکھے جب کہ وہ محرم تھے تو ان سے کہا: اے طلحہ! یہ رنگین کپڑے کیسے ہیں؟ تو سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اے امیر المؤمنین! یہ تو صرف مٹی (گیرو) کا رنگ ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے جماعت! تم امام ہو، لوگ تمہاری اقتدا کرتے ہیں، اگر کسی جاہل آدمی نے یہ کپڑا دیکھ لیا تو کہے گا کہ طلحہ بن عبید اللہ دورانِ احرام رنگین کپڑے پہنتے تھے، لہٰذا تم ان رنگے کپڑوں میں سے کچھ بھی نہ پہنو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9117]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 710»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں