🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1920. -- باب: المحرم ينكسر ظفره
-- باب: محرم کا ناخن ٹوٹ جانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9125
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فَنْجَوَيْهِ الدَّيْنَوَرِيُّ، بِالدَّامَغَانِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَاهَانَ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" الْمُحْرِمُ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَيَنْزِعُ ضِرْسَهُ، وَيَشَمُّ الرَّيْحَانَ، وَإِذَا انْكَسَرَ ظُفْرُهُ طَرَحَهُ، وَيَقُولُ: أَمِيطُوا عَنْكُمُ الْأَذَى فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَصْنَعُ بِأَذَاكُمْ شَيْئًا".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم حمام میں داخل ہو سکتا ہے، اپنی داڑھ نکلوا سکتا ہے، پھول سونگھ سکتا ہے اور جب اس کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اسے پھینک دے، اور وہ فرماتے تھے: اپنے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرو، کیونکہ اللہ عزوجل کو تمہاری تکلیف دہ چیز (میل کچیل) سے کوئی سروکار نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9125]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ دارقطني 2/232»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں