🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2429. -- باب:
-- باب:
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11462
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا حَفْصٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ:" شَهِدَ عِنْدَهُ رَجُلَانِ شَهِدَ أَحَدُهُمَا عَلَى أَلْفٍ وَثَلَاثِمِائَةٍ، وَشَهِدَ الْآخَرُ عَلَى أَلْفٍ، فَقَضَى عَلَيْهِ بِأَلْفٍ، فَقَالَ: تَقْضِي عَلَيَّ وَقَدِ اخْتَلَفَتْ شَهَادَتُهُمَا؟ قَالَ: اسْتَقَامَتْ عَلَى أَلْفٍ" وَقَالَ سُلَيْمَانُ: إِنَّهُمَا قَدِ اجْتَمَعَا عَلَى أَلْفٍ.
شریح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس دو آدمیوں نے گواہی دی، ان میں سے ایک نے ایک ہزار تین سو پر گواہی دی اور دوسرے نے ایک ہزار کی گواہی دی تو انہوں نے اس (مدعا علیہ) کے خلاف ایک ہزار کا فیصلہ کر دیا۔ اس نے کہا: آپ میرے خلاف فیصلہ کر رہے ہیں حالانکہ ان دونوں کی شہادتیں مختلف ہیں؟ انہوں نے کہا: ایک ہزار پر (دونوں کی گواہی) درست ٹھہری ہے۔ سلیمان کہتے ہیں: وہ دونوں ایک ہزار پر متفق ہو گئے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الإِقْرَارِ/حدیث: 11462]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں