🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3830. -- باب: الرجل يوجب شاة أضحية لم يكن له أن يبدلها بخير ولا شر منها
-- باب: جو شخص کسی بکری کو قربانی کے لیے نامزد کر دے تو اس کے لیے اسے کسی بہتر یا کمتر جانور سے بدلنا جائز نہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19190
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ضَحَّى مَرَّةً بِالْمَدِينَةِ، قَالَ نَافِعٌ: فَأَمَرَنِي أَنْ أَشْتَرِيَ لَهُ كَبْشًا فَحِيلًا أَقْرَنَ، ثُمَّ أَذْبَحَهُ يَوْمَ الْأَضْحَى فِي مُصَلَّى النَّاسِ. قَالَ نَافِعٌ: فَفَعَلْتُ، ثُمَّ حَمَلَ الْكَبْشَ إِلَى عَبْدِ اللهِ فَحَلَقَ رَأْسَهُ حِينَ ذَبَحَ الْكَبْشَ، وَكَانَ مَرِيضًا لَمْ يَشْهَدِ الْعِيدَ مَعَ النَّاسِ. قَالَ نَافِعٌ: وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ: لَيْسَ حِلَاقُ الرَّأْسِ بِوَاجِبٍ عَلَى مَنْ ضَحَّى إِذَا لَمْ يَحُجَّ. وَقَدْ فَعَلَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ.
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ مدینہ میں قربانی کی۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انہوں نے مجھے سینگوں والا، غیر خصی مینڈھا خریدنے کا حکم دیا، پھر یہ کہ میں اسے قربانی کے دن لوگوں کی عید گاہ میں ذبح کروں۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ایسا ہی کیا، پھر مینڈھا سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس لے جایا گیا، جب مینڈھا ذبح ہوا تو انہوں نے اپنا سر منڈوایا، وہ بیمار تھے اور لوگوں کے ساتھ عید میں حاضر نہ ہو سکے تھے۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: جو حج نہ کرے تو قربانی کرنے والے پر سر منڈوانا واجب نہیں ہے، حالانکہ خود سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ کام کیا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 19190]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں