🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. بَابٌ .
بلا عنوان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 852
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ قَتَلَ نَبِيًّا أَوْ قَتَلَهُ نَبِيٌّ، أَوْ رَجُلٌ يُضِلُّ النَّاسَ بِغَيْرِ عِلْمٍ، أَوْ مُصَوِّرٌ يُصَوِّرُ التَّمَاثِيلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي الصَّحِيحِ مِنْهُ قِصَّةُ الْمُصَوِّرِ، وَفِيهِ الْحَارِثُ الْأَعْوَرُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب اُس شخص کو ہو گا، جس نے کسی نبی کو شہید کیا ہو، یا جس کو کسی نبی نے قتل کیا ہو، اور وہ شخص جو علم نہ ہونے کے باوجود لوگوں کو گمراہ کرے، اور وہ مصور، جو تصویریں بناتا ہو گا (انہیں بھی سب سے زیادہ سخت عذاب ہو گا)۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ”صحیح“ میں اس میں سے صرف تصویر بنانے والا کا ذکر ہوا ہے، اس روایت کی سند میں ایک راوی حارث اعور ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 852]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 3858، وأخرجه مسند البزار برقم: 1728، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19487، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10497»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، البتہ اس کا بعض حصہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں