🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

56. بَابُ عَلَامَةِ الْقِبْلَةِ .
قبلہ کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1980
عَنْ جَابِرِ بْنِ أُسَامَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ: لَقِيتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي أَصْحَابِهِ بِالسُّوقِ فَقُلْتُ: أَيْنَ يُرِيدُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالُوا: يُرِيدُ أَنْ يَخُطَّ لِقَوْمِكَ مَسْجِدًا قَالَ: فَأَتَيْتُ وَقَدْ خَطَّ لَهُمْ مَسْجِدًا وَغَرَزَ فِي قِبْلَتِهِ خَشَبَةً فَأَقَامَهَا قِبْلَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
سیدنا جابر بن اسامہ جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میری بازار میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی آپ کے ساتھ آپ کے اصحاب بھی موجود تھے میں نے عرض کی: اللہ کے رسول کہاں جا رہے ہیں؟ لوگوں نے بتایا آپ کا ارادہ یہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری قوم کے لئے مسجد کا نشان مقرر کر دیں راوی کہتے ہیں: میں آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے لئے مسجد کا نشان بنوا دیا تھا اور قبلہ کی سمت میں ایک لکڑی گاڑ دی گئی تھی اور اس کو قبلہ کے رخ میں کھڑا کر دیا گیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی معاویہ بن عبداللہ بن حبیب ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث: «المعجم الأوسط للطبراني باب العين من اسمه مقدام من اسمه مسعدة 9317»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں