الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. بَابُكُمْ فَادْخُلُوهُ بِرَحْمَةِ اللَّهِ " .
چاشت کی نماز
حدیث نمبر: 3433
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الضُّحَى فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ نَادَى مُنَادٍ: أَيْنَ الَّذِينَ كَانُوا يُدِيمُونَ عَلَى صَلَاةِ الضُّحَى؟ هَذَا بَابُكُمْ فَادْخُلُوهُ بِرَحْمَةِ اللَّهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ أَبُو أَحْمَدَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ أَبُو أَحْمَدَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جنت میں ایک دروازہ ہے، جس کا نام ”چاشت“ ہے، جب قیامت کا دن ہو گا، تو ایک منادی پکار کر یہ کہے گا: وہ لوگ کہاں ہیں؟ جو باقاعدگی سے چاشت کی نماز ادا کیا کرتے تھے، یہ تم لوگوں کا مخصوص دروازہ ہے، تم اللہ تعالی کی رحمت کے ساتھ، اس میں داخل ہو جاؤ!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن داؤد یمامی ابو أحمد ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أَبْوَابُ الْعِيدَيْن/حدیث: 3433]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن داؤد یمامی ابو أحمد ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أَبْوَابُ الْعِيدَيْن/حدیث: 3433]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5056، 6157»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 3434
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ رَجُلٍ يَضَعُ جَنْبَهُ عِنْدَ رَكْعَتَيِ الضُّحَى قَالَ: مَا بَالُ أَحَدِكُمْ يَتَمَرَّغُ كَتَمَرُّغِ الْحِمَارِ!؟.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِبْرَاهِيمُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِبْرَاهِيمُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ.
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جو چاشت کی دو رکعات کے وقت اپنا پہلو رکھ دیتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: تم میں سے کسی ایک شخص کا کیا معاملہ ہے؟ کہ وہ گدھے کی طرح لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، ابراہیم نامی راوی نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أَبْوَابُ الْعِيدَيْن/حدیث: 3434]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، ابراہیم نامی راوی نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أَبْوَابُ الْعِيدَيْن/حدیث: 3434]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله عبد الله بن مسعود الهذلي باب 9307 الآثار لابي يوسف باب السهو 244»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع