الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. بَابُ حُضُورِ النِّسَاءِ عِنْدَ الْمَيِّتِ .
میت کے پاس خواتین کی موجودگی
حدیث نمبر: 3940
عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ الْيَمَانِ أُخْتِ حُذَيْفَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَا خَيْرَ فِي جَمَاعَةِ النِّسَاءِ وَلَا عِنْدَ مَيِّتٍ فَإِنَّهُنَّ إِذَا اجْتَمَعْنَ قُلْنَ وَقُلْنَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ فِي الْمَسَاجِدِ بِنَحْوِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ فِي الْمَسَاجِدِ بِنَحْوِهِ.
سیدہ خولہ بنت یمان رضی اللہ عنہا جو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں، وہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”خواتین کی جماعت اور میت کے پاس ان کی موجودگی میں کوئی بھلائی نہیں ہے کیونکہ اگر وہ اکٹھی ہوں گی تو وہ یہ کہیں گی، اور وہ کہیں گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی وازع بن نافع ہے، اور وہ متروک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں، اس کی مانند روایت مساجد سے متعلق باب میں پہلے گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 3940]

تخریج الحدیث: «المعجم الاوسط للطبراني، باب العين، باب الميم من اسمه محمد، 7262 المعجم الكبير للطبراني، باب الخاء، خولة بنت اليمان العبسية أخت حذيفة ويقال فاطمة، 20486 الآحاد والمثانى لابن ابى عاصم، خولة بنت اليمان، 2884 معرفة الصحابة لأبي نعيم الأصبهاني، باب الخاء، خولة بنت اليمان العبسية، 6963، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7126»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا