🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. بَابُ الدُّهْنِ لِلصَّائِمِ .
روزہ دار شخص کا تیل لگانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4973
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أَوْصَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُصْبِحَ يَوْمَ صَوْمِي دَهِينًا مُتَرَجِّلًا، وَلَا تُصْبِحْ يَوْمَ صَوْمِكَ عَبُوسًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْيَمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی تھی کہ جس دن میں نے روزہ رکھا ہوا ہو میں تیل لگایا کروں اور کنگھی کر کے رکھا کروں تو تم اپنے روزے کے دن ماتھے پر بل ڈال کے نہ رکھا کرو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یمان بن سعید ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 4973]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10028)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10028»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4974
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أَصْبِحُوا مُتَدَهِّنِينَ صِيَامًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَجِدْ لِأَبِي حَصِينٍ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ سَمَاعًا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: تم لوگ ایسی حالت میں روزہ رکھو کہ تم نے تیل لگایا ہوا ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں البتہ میں نے ایسی کوئی روایت نہیں پائی ہے کہ ابوحصین نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع کیا ہو۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 4974]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9208)»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں