الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
60. بَابُ أَفْضَلِ الصَّوْمِ .
سب سے زیادہ فضیلت والا روزہ
حدیث نمبر: 5170
عَنْ صَدَقَةَ الدِّمَشْقِيِّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ الصَّوْمِ؟ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ الصِّيَامِ صِيَامَ أَخِي دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَصَدَقَةُ ضَعِيفٌ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ بَعْضُ تَوْثِيقٍ، وَلَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَصَدَقَةُ ضَعِيفٌ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ بَعْضُ تَوْثِيقٍ، وَلَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
صدقہ دمشقی بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے روزے کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے: ”روزہ رکھنے کے سب سے زیادہ فضیلت والے طریقوں میں سے ایک میرے بھائی سیدنا داؤد علیہ السلام کا طریقہ ہے وہ ایک دن (نفلی) روزہ رکھا کرتے تھے، اور ایک دن روزہ نہیں رکھا کرتے تھے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ صدقہ نامی راوی ضعیف ہے اگرچہ اس میں کچھ توثیق پائی جاتی ہے، لیکن اس نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 5170]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (2878)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2871، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2216»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف