🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

52. بَابُ إِدْخَالِ الْعُمْرَةِ عَلَى الْحَجِّ .
عمرہ کو حج پر داخل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5436
عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: أَرَادَتِ امْرَأَةٌ مِنَّا أَنْ تَحُجَّ، فَأَرَادَتْ أَنْ تَضُمَّ مَعَ حَجَّتِهَا عُمْرَةً، فَسَأَلَتْ عَبْدَ اللَّهِ؟ فَقَالَ: مَا أَجِدُ هَذِهِ إِلَّا أَشْهُرَ الْحَجِّ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، هَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي النُّسْخَةِ الَّتِي كَتَبْتُ أَنَا مِنْهَا، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں: ہم میں سے ایک خاتون نے حج کرنے کا ارادہ کیا اس نے یہ ارادہ کیا کہ وہ اپنے حج کے ساتھ عمرہ کو بھی ملا لے گی، اس نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں۔ یہ صرف حج کے مہینوں میں ہو سکتا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ”حج کے متعین مہینے ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ وہ نسخہ جس کو میں نے نوٹ کیا ہے اس میں، میں نے اس روایت کو اسی طرح پایا ہے اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 5436]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9209)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں